اسرائیلی وزیر خارجہ کی شاہ اُردن سے ملاقات

عمان : اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس نے عمان میں شاہ اردن شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں سیکورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے اردن اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں فلسطینی علاقوں میں امن برقرار رکھنے اور صہیونی و فلسطینی حکام کے درمیان روابط استوار ہونے کی ضرورت پر زور دیاگیا۔

Leave a comment