ابو ظبی: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے اپنے اماراتی ہم ہم منصب عبداللہ بن زاید آل نھیان نے خطے میں اسرائیلی دشمن کی مومودگی پر سخت الفاظ میں تنبیہ کی ہے۔ان کا اشارہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی طرف تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلیفون پر بات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان شام، مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت، ویانا مذاکرات، دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ صہیونی ہیں اس وقت بھی خطے میں امن و استحکام کی تباہی کا بنیادی محرک ہیں۔صہیونیوں کی خطے میں موجودگی پورے خطے کے لیے خطرہ ہے۔