غزہ : اسرائیلی فون کی حراست میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے فلسطینی کی 20سال بعد رہائی پر والہانہ استقبال کیا گیا ۔ اسرائیلی فوج کی حراست میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے فلسطینی کی 20 سال بعد رہائی پر والہانہ استقبال کیا گیا ۔ اسرائیلی فوج کی زیر حراست فلسطینی کی 20سال بعد رہائی اہلیہ نے دلہن کی طرح سج سنور کر شوہر کا استقبال کیا لیکن قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجد بریر کو 20سال قید کے بعد رہائی کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ گرفتارکرلیا ۔ اطلاعات کے مطابق مجد بریر کو اسرائیلی فوج نے منگل کے روز سلوان کے مقام پر فلسطینی شہری مجد بربر کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود ان کے بچوں کو زدوکوب کیا اور اس کے بعد سابق اسیر مجد بریر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔


اپنی رائے یہاں لکھیں