• 425
    Shares

عمان : اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ سے خفیہ ملاقات کی ہے۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ
(Isaac Herzog)
نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اردن کے بادشاہ سے طویل ملاقات گزشتہ ہفتے ہوئی، شاہ عبداللہ کے محل میں شام کا پورا وقت گزارا۔اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ شاہ عبداللہ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔ 


اپنی رائے یہاں لکھیں