اردوصحافت کو200؍برس مکمل ہونے پر17؍ستمبرکو ممبئی میں جشن اردوصحافت

مرکزی اور ریاستی وزرائ کے ساتھ صحافتی، سماجی، ثقافتی اورمعززین کی آمد
ممبئی:۔(پریس نوٹ)ہندوستان میں اردو صحافت کے 200؍برس مکمل ہونے پر پترکار وکاس فاونڈیشن کی جانب سے مورخہ 17ستمبر 2022،بروزسنیچر بمقام حج ہاوس ۵؍واں منزلہ پریک روزہ سیمینار اورجشن اردو صحافت منایاجا رہا ہےجس میں صحافتی ، سیاسی، ثقافتی، مذہبی اور سماجی خدمات انجام دینےوالی شخصیات کو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈسےنوازہ جائےگا۔

پروگرام کی تفصیل اس طرح ہے۔’’پہلا سیشنبہ عنوان :اردوصحافت کی اہمیت دیگر زبانوں میں‘‘صبح ساڑھےدس؍بجے سے دوپہر۲؍بجے تک،صدارت: محترم جتن (سابق ایڈیٹرگجراتی مڈڈے)، غرض و غائیت:یوسف رانا،نظامت:۔ سرفرازآرزو، مقررین:(۱) جناب گربیر سنگھ صاحبصدر ممبئی پریس کلب)،(۲) جناب سدھیندرکلکرنی صاحب (سینئر صحافی)،(۴) جناب نریندر وابلے صاحب(صدر مراٹھی پترکارسنگھ)،(۳) جناب سچن ترپاٹھیصاحب (ایڈیٹر:نوبھارت)،(۵)جناب اوپیندر رائےصاحب(سی۔او۔سہارا پریوار)’’دوسرا سیشن بہ عنوان اردو صحافت کا ماضی حال اور مستقبل‘‘دوپہرڈھائی؍بجے سے۵؍بجے تک صدارت: محترم ندیم الحق (ممبرراجیہ سبھا،صدر مغربی بنگال اردو اکیڈمی)غرض و غائیت:یوسف رانا،نظامت:۔ سرفرازآرزو،مقررین:(۱) جناب جاوید صاحب(سینئر صحافی)،(۲) جناب حسن کمال صاحب(سینئر صحافی)،(۳) جناب شاہد لطیف صاحب(ایڈیٹر انقلاب)،(۴) جناب سنیل کڑاسنے صاحب ( سپریٹنڈنٹ آف پولس ،نارکوٹ)ناسک،(۵)طارق فریدی (زی۔سلام)،(۵)ڈاکٹرعبدالستاردلوی صاحب(سینئر صحافی)،(۶)اعجازفاطمہ پاٹنکر صاحبہ،

’’تیسراسیشن:جشن اردو محفل مشاعرہ‘‘صدارت :۔

جناب قیصر خالد صاحب(کمشنر آف پولس، ریلوے)،نظامت:۔ یوسف رانا؍حسن بلرامپوری،شعرائے کرام:۔ اسداجمیری، عبیداعظم اعظمی،واصف یار،ثانی اسلم، راشد دموہی، نوشاد پرتاب گڑھی، اجمل عارف،مشیرانصاری، ہارون افروز، شاعرات: عروسی عرشی، رعنا تبسم، حبیبہ اکرام،اس پروگرام جومہمانان کرام تشریف لا رہے ہیں ان کی اسمائےگرامی جناب رامداس آٹھولے صاحب(مرکزی وزیر)، جناب دادابھوسے صاحب(کابینی وزیر،مہاراشٹر)، جناب منگل پربھات لوڈھاصاحب(کابینی وزیر،مہاراشٹر)، جناب وویک پھنسالکر صاحب (پولس کمشنر آف ممبئی)،جناب یعقوب شیکھا صاحب( سی۔ای۔او۔حج کمیٹی،ممبئی)، جناب ناناپٹولےصاحب(ریاستی صدر کانگریس پارٹی)، جناب وجاہت اختر مرزا صاحب (چیئرمن وقف بورڈ،مہاراشٹر)،محترمہ جئے شری مکھرجی صاحبہ ( ایڈیشنل چیف سیکریٹری مائناریٹی ڈیپارٹمنٹ)، محترم بالاصاحب تھورات( سابق وزیر مہاراشٹر)، محترم جیتندرآہواڑ صاحب(سابق وزیرمہاراشٹر)، محترم اسلم شیخ صاحب( سابق وزیر، مہاراشٹر)، محترم بھائی جگتاب صاحب(صدر کانگریس پارٹی ممبئی)،جناب ابوعاصم اعظمی صاحب (رکن اسمبلی)، محترم مفتی محمد اسماعیل صاحب (رکن اسمبلی)، محترم رئیس قاسم شیخ صاحب(رکن اسمبلی)، محترم ہاشمی سید شعیب (سی۔ای۔او۔ اردواکیڈمی،مہاراشٹر)،ایڈوکیٹ یوسف ابراہانی

صاحب(چیئرمن اسلام جمخانہ،ممبئی)، ڈاکٹر ظہیر قاضی صاحب(صدر انجمن اسلام)، ڈاکٹر محمد علی پاٹنکرصاحب( صدرانڈوعرب سوسائٹی)، محترم وی۔آر۔شریف صاحب(ڈائرکٹر نیوٹن)، محترم سہیل کھنڈوانی صاحب(صدر ماہم درگاہ)، محترم شبیرشیخ صاحب(پی۔آر۔او۔بدری محل)عوام الناس سےپروگرام کی شرکت کی اپیل پترکار وکاس فاونڈیشن کے روح رواں سرفراز آرزو اور صدریوسف رانانےکی ہے۔