رکن اسمبلی مختار انصاری کے تحفظ کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ یوپی حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت ملتوی کردی۔ حکومت کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ سرکاری وکلاء تبدیل ہوچکے ہیں اور وکالت نامہ داخل نہیں کیا گیا ہے۔ لہذا ، دو ہفتوں کے لئے سماعت ملتوی کردی جانی چاہئے۔ جسٹس اشوک بھوشن اور آر سبھاش ریڈی کے بنچ نے سماعت کی۔ درخواست میں مختار انصاری کی زندگی کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔


اپنی رائے یہاں لکھیں