• 425
    Shares

پریاگ راج:20ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں اتوار کو اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی ان کی لاش باگمبھری گدی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس افسران معاملے کی جانچ کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بغیر جانچ کئے کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔