اب ٹوئٹر پر پیسے لگیں گے ،ہر ماہ ان یوزرز کو دینے ہوں گے اتنے پیسے

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ‘بلیو ٹک’ کی قیمتوں کے بارے میں ٹوئٹر پر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر پر ‘بلیو ٹِکس’ کی قیمت 8 ڈالر ماہانہ ہوگی۔

ہندوستانی روپے میں اب ‘بلیو ٹک’ کے لیے 660.63 ادا کرنا ہوں گے۔ایلون مسک کے مطابق، ٹویٹر پر ایک ‘بلیو ٹک’ کی لاگت $8 ماہانہ ہوگی۔ جسے ہندوستانی روپے میں ‘بلیو ٹک’ کے لیے 660.63 روپے میں ادا کرنا ہوگا۔