گوہاٹی:2.مئی۔(ورق تازہ نیوز)آسام اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے اور ابتدائی رجحانات میں بی جے پی بہت آگے چل رہی ہے۔اور اسکا دوبار ہ برسر اقتدار آنا طئے ہے