ممبئی میں بدھ کو ماسٹر دینا ناتھ منگیشک اسمرتی ایوارڈ ایوینٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے مہمان کے طور پر پر شرکت کی۔ اس ایوارڈ پروگرام کا انعقاد پر سال 24 اپریل کو ہی ہوتا ہے اور یہ ایوارڈ مشہور گلوکار لتا منگیشکراور آشا بھونسلےوالد دینا ناتھ منگیشکر کی یاد میں مختلف شعبوں میں خاص رول ادا کرنے والے لوگوں کو دیا جاتا ہے۔ اس دوران بالی ووڈ کی کئی بڑی ہستیاں موجود رہتی ہیں۔ اس سال بھی سلیم خان، ہیلم، مدھر بھنڈارکر اور بپی لہری جیسے بالی ووڈ کے قدآور سلیبرٹی پہنچے۔ موہن بھاگوت نے سب سے پہلا ایوارڈ سلمان خان کے والد سلیم خان کو دیا۔
سلیم خان کو آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہاتھوں 77 واں ماسٹر دیناناتھ ایوراڈ ملا۔ اس دوران سلیم خان اپنی دونوں بیویاں ہیلین اور سلمہ خان کے ساتھ نظر آئے۔ سلیم خان کو آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہاتھوں 77 واں ماسٹر دیناناتھ ایوراڈ ملا۔ اس دوران سلیم خان اپنی دونوں بیویاں ہیلین اور سلمہ خان کے ساتھ نظر آئے۔سلیم خان کو آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہاتھوں 77 واں ماسٹر دیناناتھ ایوراڈ ملا۔ اس دوران سلیم خان اپنی دونوں بیویاں ہیلین اور سلمہ خان کے ساتھ نظر آئے۔ہیلین جو عام طور پر نظر نہیں آتیں وہ اس تقرین میں اسٹیج پر موجود رہیں۔ ہیلین جو عام طور پر نظر نہیں آتیں وہ اس تقرین میں اسٹیج پر موجود رہیں۔ہیلین جو عام طور پر نظر نہیں آتیں وہ اس تقرین میں اسٹیج پر موجود رہیں۔