نئی دہلی : زرعی قوانین کیخلاف کسانون کی تحریک کے دوران کسان لیڈر منجیت سنگھ رائے نے کہا ہے کہ جمعہ کو راجستھان میں تمام ٹول پلازہ فری کرائیں جائیں گے۔ منجیت سنگھ نے کہا کہ راجستھان کے ٹول پلازہ حکومت کو یہ ظاہر کرنے کیلئے فری کراے جائیں گے کہ یہ تحریک صرف اور صرف پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد 18 فرروی کو ملک بھر میں ریل روکو تحریک چلائی جائے گی جو12بجے دن سے شام 4بجے تک ہوگی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں