آج ناندیڑ میں قرآن کریم کی تفسیر
ناندیڑ:آج بروز ہفتہ بتاریخ 12 جنوری کو بعد نماز عشاء مسجد قباء میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے – مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے مدرسہ مرکز العلوم میں سماعت کا نظم رہے گا۔
آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائیں اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے۔