آج ناندیڑ میں بابری مسجد کے تاریخی حقائق پر مبنی نمائش۔عوام سے شرکت کی اپیل

ناندیڑ۔28۔ فروری (ورق تازہ نیوز ) شہر میں بابری مسجد کے تاریخی حقائق پر مبنی ایک معلوماتی نمائش کا آج 28فروری کو انعقاد گیا ہے یہ نمائش شہر کے دیگلورناکہ میں واقع عائشہ حسین فنکشن ہال میں رکھی گئی ہے جو آج دن بھر جاری رہے گی۔ ایس ڈی پی آئی نے عوام سے اس نمائش میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

Leave a comment