آئی وائی ایف کا کیریئر گائیڈنس پروگرام

آج اس مسابقتی اور چیلینجیس سے بھرے دور میں جب کہ امت مسلمہ کا سہارہ صرف اللہ کی ذات اور اس کی عطا کردہ قابلیتیں ہیں، لیکن صحیح رہنمائی اور بر وقت صحیح فیصلہ نہ لینے کے باعث مسلم نوجوان اپنی صحیح فیلڈ یا میدان کا انتخاب نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے ان کی ساری قابلیت و صلاحیتیں ضائع ہوجاتی ہیں اور وہ سطحی عہدہ و روزگار سے منسلک ہوکر رہے جاتے ہیں، ان کے عزائم اور قوم و ملت کی خدمت کا سارہ خواب ماضی کا قصہ بن کر رہے جاتا ہے۔اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے "اسلامک یوتھ فیڈریشن،،برانچ ناندیڑ کی جانب سے اردو گھر دیگلور ناکہ ناندیڑ میں کیرئیر گائنڈنس(Career Guidance) کا ایک پروگرام بتاریخ 24/6/2022 کو بعد نماز جمعہ منعقد کیا جائے گا جس میں 10 ویں 12 ویں اور گریجویشن کے طلباء و طالبات کی ماہرین تعلیم و مختلف ڈیفیکلٹ فیلڈس اور بہتر روزگار و مناصب(post) کی طرف گائڈ کی خاطر ماہرین(Experts) کے ذریعے رہنمائی کی جائے گی لہذا اپنے مستقبل کے لیے فکر مند اسٹوڈنٹس اور ان کے والدین اس موقع کو ضائع نہ جانے دے اور زیادہ سے زیادہ اس پروگرام میں شرکت فرمائیں